Live Updates

مقاصد کے حصول کے لیے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہچان ہوتی ہی: وزیراعظم

ناجائز طریقے سے حاصل رقم کو بچانے کے لیے جھوٹ بولنا بے ایمان کی پہچان ہے ،ْ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ

اتوار 18 نومبر 2018 17:20

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقاصد کے حصول کے لیے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہچان ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ٹوئٹر بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ مقاصد کے حصول کیلئے یوٹرن لینا عظیم قیادت کی پہنچا ہے جبکہ ناجائز طریقے سے حاصل رقم کو بچانے کے لیے جھوٹ بولنا بے ایمان کی پہچان ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات