بھارتی حکومت کا شہروں کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ،
حکومت تنقید کی زد میں آگئی کامیڈین واسو نے حکومتی فیصلے کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پیر 19 نومبر 2018 17:14
(جاری ہے)
آگرہ کو بھی اگروال کے نام سے جانا جائے گا کیونکہ یہاں اگروال رہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی یہ بہت اچھی اور ترقی پسند سوچ ہے۔ میرے بھارت سے درخواست ہے کہ بھارت میں صرف نام ہی تبدیل نہ کیے جائیں بلکہ رویوں میں بھی تبدیلی لائی جائے۔
اس معاملے میں میرے طرف سے کچھ تجاویز ہیں ، میرے مطابق جو سب بھارتی سنسکرتی اور ثقافت میں نہ ہو ، ہمیں وہ سب کچھ چھوڑ دینا چاہئیے۔ دیوالی میں ''علی'' ہے۔ممبئی دو لفظوں ''مم'' اور ''بائی'' سے مل کر بنا ہے۔بائی ایک مہاراشٹری زبان کا لفظ ہے یہ ٹھیک ہے لیکن ''مم'' انگریزی زبان کا لفظ ہے لہذا ہمیں اسے بھی تبدیل کردینا چاہئیے۔ احمد آباد میں ''احمد'' آتا ہے یہ ہمیں منظور نہیں ہے۔بھارتی حکومت پر تمسخرانہ تنقید کرتے ہوئے واسو نے کہا کہ گجرات میں انگریزی لفظ Rat آتا ہے جس کا مطلب ہے بڑا چوہا، یہ بھی ہمیں منظور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی ائیر فورس پر بھی بند کردینا چاہئیے، صرف پشپک ویمان کا استعمال ہونا چاہئیے۔ ہتھیار کے نام پر استعمال ہونے والے بم ، میزائلز اور بندوقیں بھارت کی نہیں ہیں ، ہمیں ان کا استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.