پنجاب حکومت کا ڈگری اور پوسٹ گریجوایٹ کالجوں کو متعلقہ ڈویژن کی یونیورسٹی سے الحاق کا پابند بنانے کے منصوبہ پر غور
جن ڈویژن میں یونیورسٹیاں نہیں ہیں ان میں نئی یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی،ابتدائی طور پر راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان میں نئی یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی، صوبائی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز
پیر 19 نومبر 2018 17:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت صوبہ میں 28 پوسٹ گریجوایٹ اور 700 کے قریب ڈگری کالجز ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جن ڈویژن میں یونیورسٹیاں نہیں ہیں ان میں نئی یونیورسٹیاں قائم کی جائیں گی ۔
ابتدائی طورپر راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان میں2 نئی یونیورسٹیاں قائم کی جارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی کی جانب سے 4 سالہ ڈگری پروگرام کو لازمی قرار دینے کے بعد پنجاب حکومت نے ڈگری کالجز کو بہتر بنانے کے لئے اقدام کیا، اس سے یہ کالجز ڈویژنل سطح پر الحاق اپنی یونیورسٹی سے فیکلٹی کی امداد حاصل کرسکیں گے جبکہ اس کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بھی سہولیات ان کالجز میںفراہم کی جائیں گی تاکہ ان کالجز میں موجود طلباء و طالبات ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لیکچرز اٹینڈ کرسکیں۔ انہوں نے کہاکہ اس سے صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں مدد ملے گی اور کالجز کے معیار میں اضافہ ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.