پبی اسٹیشن چوک کے قریب نامعلوم ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاںبحق
پیر 19 نومبر 2018 23:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہدایت الرحمن ولد سید رحمن ساکن ارمڑ پشاور نے شدید زخمی حالت میں پبی ہسپتال ایمرجنسی پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل بلانمبرپرارمڑ پشارو جارہا تھا کہ جب پبی اسٹیشن چوک کے قریب تیزر فتار ٹرالرنے مجھے ٹکر مار دی جس سے میں شدید زخمی ہوگیا۔
زخمی کو فوری طورپر پبی ہسپتال منتقل کیا جہاں سے اس کو پشاور منتقل کیاجارہا تھا کہ وہ زیادہ خون بہہ جانے سے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ٹرالر کا ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے موٹر سائیکل اور ٹرالر قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.