اللہ تعالی نے نبی آخر الزماں حضرت محمدؐکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے ‘میاں اسلم اقبال
آپؐ کی تعلیمات اورکردار پوری زندگی کا احاطہ کرتا ہے اور آپ ؐ کا اسوہ حسنہ بنی نوع انسان کے لئے مشعل راہ ہے
منگل 20 نومبر 2018 16:25
(جاری ہے)
آج کے بابرکت موقع پر ہمیں ملک کی تعمیروترقی،بقا،سلامتی،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کرنی چاہیے۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی منزل کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہے اور نیا پاکستان ایسی فلاحی ریاست ہو گی جہاں عام آدمی کو مکمل عزت واحترام حاصل ہو گا اور بنیادی سہولتیں اسے اپنے گھر کی دہلیز پر ملیں گی۔قانون،انصاف اور میرٹ کی بالادستی ہو گی اور سب کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ5سالوں میں 1کروڑ ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کرنا اور بے گھر افراد کے لئے 50لاکھ گھروں کی تعمیر کے انقلابی منصوبے نئے پاکستان کی تکمیل کی جانب اہم قدم ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.