پارلیمانی تعاون اور ادارہ جاتی روابط کے استحکام کیلئے سینیٹ آف پاکستان اور اومان کی کونسل آف اسٹیٹ کے مابین معاہدہ
دونوں ملکوں کے مابین تعاون کو مزید موثر بنانا چاہتے ہیں اوربین الاقوامی معاملات پر قابل اطمینان ہم آہنگی پائی جاتی ہے،چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی
منگل 20 نومبر 2018 17:51
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے اومان کی اسٹیٹ کونسل کے ارتقائی سفر سے متعلق ایک دستاویزی فلم بھی دیکھی جس سے اس کے اختیارات اور آئین سازی کے متعلق آگاہی کا موقع ملا ۔
ملاقات کے دوران دونوں ایوانوں کے مابین قانون سازی اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ۔ چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے مابین تعاون کو مزید موثر بنانا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سلطان قابوس کی سربراہی میں اومان کی ترقی کا سفر ایک شاندار حقیقت ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین بین الاقوامی معاملات پر قابل اطمینان ہم آہنگی پائی جاتی ہے ۔ ملاقات میں اومان کی حکومت کے ہم وزراء اور اومان میں پاکستان کے سفیر علی جاوید نے بھی شرکت کی ۔ پارلیمانی وفد میں سینیٹرز محمد اعظم خان سواتی ، مولا بخش چانڈیو، دلاور خان ، کلثوم پروین اور معتمد خصوصی سینیٹ سیکرٹریٹ محمد انور بھی شامل ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.