فُجیرہ: جھنڈے کی رسی گلے میں لِپٹنے سے اماراتی بچی جاں بحق
بچی نے کھیل کھیل میں رسی اپنی گردن کے گرد لپیٹ لی تھی
محمد عرفان منگل 20 نومبر 2018 17:15
(جاری ہے)
بچی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر ڈاکٹروں نے وہاں اُس کی موت کی تصدیق کر دی۔
اس موقع پر پولیس کی ٹیم نے گھر کا دورہ کیا اور اس رسی کا معائنہ کیا جس کے باعث بچی کی موت واقع ہوئی تھی۔ بدقسمت بچی کی لاش کو تدفین کی خاطر سوگوار ماں باپ کے حوالے کر دیا گیا جسے قریبی قبرستان میں سپُرد خاک کر دیا گیا ہے۔ فجیرہ پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ چھوٹی عمر کے بچوں کو ہر وقت آنکھوں کے سامنے رکھیں۔ اُنہیں ایک لمحے کے لیے بھی نظروں سے اوجھل نہ ہونے دیں۔ ذرا سی غفلت ساری عمر کے لیے دُکھ اور پچھتاوے کا باعث بن سکتی ہے۔بچہ اگر آنکھوں کے سامنے نہ ہو تو تھوڑی تھوڑی دیر بعد اُسے آواز ضرور دیجیے۔ بچوں کو کچن میں مت جانے دیجیے۔ خصوصاً آگ کے قریب مت رکھیں۔ چھُری کانٹے اور دیگر نوکدار چیزیں نہ پکڑنے دیں۔ چھوٹے بچوں کو ہدایت کریں کہ سیڑھیاں چڑھتے وقت احتیاط سے کام لیں۔ الیکٹریکل اور الیکٹرانکس کی اشیاء سے پرے رکھیں تاکہ کرنٹ وغیرہ لگنے کا احتمال نہ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ سے متعلق مذاکرات میں خلا کو ختم کرنا اب بھی ممکن ہے، امریکا
-
رفاہ آپریشن جاری رہا تواسرائیل کیساتھ امن معاہدہ منسوخ کرسکتے،مصر
-
اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
-
کویت کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی، آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیرخارجہ
-
شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن کی صحت سے متعلق بتادیا
-
ہم نے کافی حد تک لچک دکھائی، اسرائیل نے ثالثوں کی تجاویز کو مسترد کیا، حماس
-
نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف
-
اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.