حکومت صحت کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر
منگل 20 نومبر 2018 18:16
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈکے اجلاس میں مجموعی طور پر 12کیسوں کی سماعت کی گئی ۔
تمام کیسوں کا تفصیلی جائزہ لیکر6میڈیکل سٹوروں اور کلینکس کے کیس مزید کاروائی کیلئے ڈرنگ کورٹ بھیجنے ‘1میڈیکل سٹور کو ڈی سیل کرنے اور 3کو وارننگ دی گئی جبکہ 2کیسز مزیدتفتیش کیلئے ملتوی کر دیئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر نے اس موقع پر متعلقہ افسران کو حکم دیا کہ ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور نان کوالیفائیڈ میڈیکل سٹور مالکان کیخلاف بھرپور کریک ڈائون کیا جائے تا کہ شہریوں کو ان غیر قانونی طور پر میڈیکل سٹور چلانے والوںاور میڈیکل پریکٹس کرنیوالوں سے بچایا جا سکے ۔انہوں نے واضح کیا کہ عوام کی جانوں سے کھیلنے والے یہ سفاک لوگ کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں انکے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.