کراچی میں کئی سالوں سےبندپڑےسرکاری دفترمیں شراب نوشی کا انکشاف
بلوچستان ہاؤس میں موجودناکارہ سرکاری گاڑیوں سےشراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئی
سید فاخر عباس منگل 20 نومبر 2018 19:36
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے بلوچستان ہاوس کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے بعد عملہ دفتر کو کھولنے کے لیے دوبارہ وہاں پہنچا تو دفتر کی ناکارہ گاڑیوں کی چھان بین بھی کی گئی۔اس دوران ان گاڑیوں میں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہو گئیں۔کئی سالوں سے بند سرکاری دفتر میں شراب کی بوتلیں دیکھ کر ملازمین ہکا بکا رہ گئے۔
تاہم عملے نے شراب کی بوتلیں قبضے میں لے کر متعلقہ حکام کو بھجوا دی ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے چیف جسٹس ثاقب نثار نے جب ضیا الدین اسپتال کا دورہ کیا تھا تو اس دوران شرجیل میمن کے کمرے سے بھی شراب برآمد ہو ئی تھی جس کے بعد اس کیس پر چیف جسٹس نے انکوائری کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.