بنکاک کی سب سے اونچی بلڈنگ پر بنے سکائی واک پر چلنا کمزور دل حضرات کے بس کی بات نہیں
امین اکبر منگل 20 نومبر 2018 22:26
بنکاک کے کئی سیاحتی مقامات میں اب ایک اور نئے مقام کا اضافہ ہو گیا ہے۔یہ ایک سکائی واک ہے، جس پر چلتے ہوئے اچھے اچھوں کو پسینے آ جاتے ہیں۔ یہ سکائی واک کنگ پاور مہاناکھون پر 1030 فٹ اونچا آبزرویشن ڈیک ہے اور اس کی چھت سے شہر کا نظارہ کیا جا سکتا ہے۔یہاں سے شہر تو بہت خوبصورت نظر آتا ہے لیکن نظارہ کرنے والوں کا دل دہل جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اس عمارت کی 78 ویں منزل پر سکائی واک پر جانے سے پہلے جوتوں پر فیبرک کے بو ٹ پہننا پڑتے ہیں تاکہ شیشے کے سکائی واک کو نقصان نہ پہنچے۔
اس جگہ کو عوام کے لیے 3 دن پہلے ہی کھولا گیا ہے لیکن تین دنوں میں ہی یہ انسٹاگرامرکی پسندیدہ جگہ بن گئی ہے۔اس سکائی واک کی چند تصویریں آپ بھی دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.