آئی جی پنجاب نے صوبے بھر کی تمام پولیس لائنز میںبیوٹی فیکیشن پلان کا ایس او پی جاری کر دیا،ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
امجد جاوید سلیمی ذاتی طور پر پولیس لائنز کے اچانک دورے کرینگے ،ایس او پی پر عملدرآمد میں کمی کی صورت میں سخت ترین ایکشن لیا جائیگا
منگل 27 نومبر 2018 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی کہ تمام پولیس لائنز میں موجود پارکس میں نئے پودے لگائے جائیں تا کہ بنجر گرائونڈز کو آباد کیا جائے۔
اس کے علاوہ بجلی کی تاریں جو کمروں اور برآمدوں پر لٹکی ہوئی ہیں جو کہ کسی بھی وقت آگ لگنے کا باعث بن سکتی ہیں ان کی ڈکٹنگ کروائی جائے تا کہ کسی نا خوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔ صوبائی پولیس سربراہ نے تمام ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ڈی پی او پولیس لائن کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہو گا اور اس سلسلے میں عدم دلچسپی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام ڈی پی اوز اپنے اپنے اضلاع میں موجود پولیس لائنز کی بیرکس، برامدوں، پارکس، واش رومز کی صفائی اور پارکس میں پودے لگانے کے بارے میںرپورٹ ایک ہفتے کے اندرسنٹرل پولیس آفس بھجوائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.