اسکول سے غیر حاضر رہنے والے بچوں کے والدین کے لیے اہم خبر
سرکاری اسکولوں میں بچے کے چھٹی کرنے پر والدین کو جرمانہ اور سزا ہو گئی،پنجاب حکومت نے نیا قانون تیار کر لیا
مقدس فاروق اعوان منگل 27 نومبر 2018 16:28
(جاری ہے)
قانون کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب اور پنجاب کیبنٹ کمیٹی آئندہ ہونے والے اجلاس میں دے گی۔واضح رہے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی حاضری کی تعداد بہت کم ہوتی ہے۔
طلبہ کے اسکول ہذا سے غیر حاضری کی بنا ء پر نام خارج کردیئے جاتے ہیں۔تاہم والدین کو بچوں کو اسکول لازمی بھیجنا چاہئیے۔والدین کا تعاون بچوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔جب کہ دوسری طرف شام کو سرکاری سکولوں میں تدریسی عمل شروع کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے 100 روزہ پلان کے تحت نئے منصوبے متعارف کروانے کی بجائے ن لیگ کی گزشتہ حکومت کے ہی کئی منصوبے پلان میں شامل کر لیے ہیں۔ طلبہ کو سائیکلوں کی فراہمی، ای واؤچرز کی تقسیم، سائنس لیبارٹریز کی اپ گریڈیشن اور شام کو سرکاری سکولوں میں تدریسی عمل سمیت ن لیگ دور کے کئی منصوبے سوروزہ حکومتی پلان میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ سابق دور حکومت کے دوران طلبہ میں سائیکل فراہم کرنے کا منصوبہ شروع ہوا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.