برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 29 نومبر 2018 12:34

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 284روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 196روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے مزید 5روپے کم ہو کر 104روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔