انگلینڈ میں ہونیولا اسٹیج ڈرامہ ’’ گڈ لک جانو ‘‘کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کریگا ،فنکار پر امید
کامیابی کی امیدیں لیکر روانہ ہو رہے ہیں ،مختلف شہروں میں 22شو پیش کیے جائینگے‘سخاوت ناز ، حسن مراد ، کرینہ جان
جمعہ 30 نومبر 2018 13:22
(جاری ہے)
اس حوالے سے حسن مراد نے کہا کہ میرا بطور رائٹر وڈائریکٹر انگلینڈ میں دوسرا اسٹیج درامہ ہے جس کی کاسٹ میں سخاوت ناز ،کرینہ جان ، ارضہ خان ، سائرہ خان اور برجو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
مجھے یقین ہے کہ پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ بھارتی اور بنگلہ دیشی لوگ بھی ڈرامہ دیکھنے آئیں گے ۔سخاوت ناز اور کرینہ جان نے کہا کہ ہم کامیابی کی امیدیں لیکر روانہ ہو رہے ہیں اور انگلینڈ کے مختلف شہروں میں ڈرامے کے 22شو پیش کیے جائیں گے ۔ ڈرامے کی نگران اعلیٰ اداکارہ زارا اکبر ہیںاور وہ خود بھی ڈرامے کا حصہ ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.