سندھ اینگرو کول مائنگ کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ اپنی مرضی سے دیا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
جمعہ 30 نومبر 2018 18:49
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اوباڑو میں سابق صوبائی وزیر جام مہتاب حسین خان ڈہر کی بشیر آباد رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنا 51 ویں یوم تاسیس کا جلسہ سکھر میں کرنے جا رہی ہے جس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرادری شریک ہوں گے جس کی سیکورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے آیا تھا اوباڑو میرا اپنا گھر ہے، مہتاب میرے بھائی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سندھ اینگرو کول مائنگ کمپنی کے سی ای او سندھ حکومت کے ملازم نہیں بلکہ وہ اینگر کمپنی کے ملازم ہیں، انہوں نے استعفیٰ اپنی مرضی سے دیا ہے سی ای او کے اینگر کے ساتھ تحفظات تھے، جن کا انہوں نے اظہار بھی کیا تھا مگر اس معاملے میں سندھ حکومت کو گھسیٹنا افسوسناک عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.