ڈیرہ اسماعیل خان ، گرہ عالم میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ
کالعدم تحریک طالبان کا دہشتگرد عبدالحکیم ہلاک ‘ اسلحہ برآمد‘ 3سیکورٹی جوان زخمی
ہفتہ 1 دسمبر 2018 18:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے علاقہ گرہ عالم میں دہشتگردوں کی موجودگی کے اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ظہور بابر آفریدی ‘بریگیڈئیر اور سیکورٹی فورسز کے جوان فوراً موقع پر پہنچے اور دہشت گرد کو چاروں اطراف سے گھیر لیا۔
دہشتگرد نے سیکورٹی فورسز کو دیکھ کر ان فائرنگ کی اور گرینیڈ پھینکے۔سیکیورٹی فورسز اور دہشت گرد کے درمیان تقریباً 14 گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری ر ہا جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد عبدالحکیم ولد عبدالرحمن قوم گنڈاپور سکنہ کلاچی ہلاک ہوا جوکہ تھانہ کلاچی کے دہشتگردی کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک آرمی،ایلیٹ فورس اور فرنٹیئر کنسٹیبلری کا ایک ایک جوان زخمی ہوا جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.