آجی پنجاب نے 61پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردئیے
بدھ 5 دسمبر 2018 20:00
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ ناصر حنیف کو ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹائون،ایس ڈی پی او صدر منڈی بہا الدین ڈی ایس پی شبیر احمد خان کو ایس ڈی پی او بھوانہ چنیوٹ ،تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد منیر بدر کو ایس ڈی پی او سلانوالی سرگودھا،ایس ڈی پی او سلانوالی سرگودھاڈی ایس پی صفدر اقبال کو ڈی ایس پی سیکیورٹی وی وی آئی پی IIراولپنڈی،ڈی او سی ٹی ڈی نارووال ڈی ایس پی محمد الیاس کو ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ،ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز مظفر گڑھ مقبول احمد کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن Iملتان،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن Iملتان جاوید اشرف کو ڈی ایس پی لیگل Iملتان ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم بھکر محمد پرویز احمد خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بھکر،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بھکراصغر علی کی خدمات ٹریفک پولیس پنجا ب کے سپرد،ڈی ایس پی موبائلز کینٹ لاہور نعمان اشعر کو ڈی ایس پی رنگ روڈ اتھارٹی لاہور،انسپکٹر پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد احسان الہی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او سٹی قصور،ایس ڈی پی او سٹی قصورمحمد ضیا الحق کو ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ ،انسپکٹر آر آئی بی ڈی جی خان فاروق احمد خان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد اے ڈی آئی جی ڈی جی خان ریجن ،اے ڈی او انٹیلی جنس سی ٹی ڈی ساہیوال انسپکٹر آصف کمال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب کے سپرد،انسپکٹر آر آئی بی ملتان طارق پرویز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او شجاع آباد ملتان ،انسپکٹر سی آئی اے مظفر گڑھ ریحان الرسول کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ڈی ایس پی آر گنائزڈ کرائم مظفر گڑھ،انسپکٹر سپیشل برانچ ڈی جی خان اعجاز احمد کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ،انسپکٹر ڈی اینڈ آئی ملتان محمد سعید انور کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او صدر پاکپتن،انسپکٹر رفعت سلطانہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد انکی خدمات پولیس لائنز سرگودھا سے پی ایچ پی پنجاب لاہورکے سپرد،ڈی او سی ٹی ڈی گوجرانوالہ محمد اکرم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کے سپرد،انسپکٹر خالد محمود ڈار کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدگوجرانوالہ ریجن سے ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم گجرات ،انسپکٹر پی ایچ پی اٹک سید اقبال حسین شاہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی لائسنسنگ اینڈ ہیڈ کوارٹر سی ٹی پی راولپنڈی،انسپکٹر سی ٹی پی لاہور محمد افضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ اقبال ٹائون ،انسپکٹر محمد اعظم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہور سے ایس ڈی پی او سٹی چنیوٹ،انسپکٹر ڈی او سی ٹی ڈی لودھراں تیمور عزیز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب کے سپرد،انسپکٹر احسان اللہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہورسے ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب،ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب شبیر احمد وڑائچ کو ایس ڈی پی او صدر خانیوال ،انسپکٹر انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور آصف حنیف کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور،انسپکٹر راولپنڈی ریجن وقار نثار کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں راولپنڈی،انسپکٹر سی پی او راولپنڈی طاہر عباس رضا کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمII راولپنڈی ،انچارج انویسٹی گیشن شادمان لاہور انسپکٹر زاہد مختار نظامی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی سیکیورٹی ، ڈی آئی جی آپریشنز آفس لاہور،انسپکٹر ندیم افضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدساہیوال ریجن سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اوکاڑہ،ڈی ایس پی لیگل Iساہیوال افتخار احمد کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداے ڈی آئی جی ساہیوال ریجن ،انسپکٹر محمد حنیف کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز موبائلز لاہور،ڈی ایس پی ایڈ منسٹریشن سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرزلاہور راشد محمود فضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی تفسیر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،تقرری کے منتظر کو سلیم اکبرکو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او حضرو اٹک،ایس ڈی پی او جنڈ اٹک اعجاز حسین شاہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او صدر ساہیوال فلک شیر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او گلگشت ملتان حیدر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت ،ایس ڈی پی او کبیر والا خانیوال محمد وسیم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ڈی ایس پی ٹیپو کمپنی لاہور ناصر ضیا گھمن کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خانیوال لیاقت علی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد،ایس ڈی پی او مظفر آباد ملتان محمد اقبال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او کہروڑ لعل عیسن لیہ عظمت اللہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او چوبارہ لیہ فرحت رسول کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ٹریفک آفیسر راجن پور ریاض حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد،ایس ڈی پی او حاصل پور بہاولپور اعجاز حسین بخاری کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ڈ ی ایس پی پی ایچ پی ملتان نمرین منیر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات پی ایچ پی پنجاب کے سپرد ،ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد عطا الرحمان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت، اے ڈی آئی جی ملتان ریجن سعدیہ سعید کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او مناواں لاہور احسان اللہ خان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ مسعود الحق کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ایس ڈی پی او سمندری فیصل آباد ظفر اقبال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ٹریفک آفیسر لیہ فیاض حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹیلی لاہور محمد یونس عمرکو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت،ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ کینٹ لاہور فیصل یوسف کو ڈی ایس پی سیکیورٹی سنٹر ل پولیس آفس لاہور،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راجن پور عبد الرحمان عاصم کو ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال ،ڈی ایس پی انٹی ڈکیتی کوتوالی لاہور ارشد لطیف کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سول لائنز ڈویژن لاہور میاں عثمان حیدر کوڈی ایس پی انٹی ڈکیتی کوتوالی لاہوراورڈی ایس پی موبائلز صدر لاہور محمد شعیب زمان کی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.