پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین کئی شعبوں میں تعاون بڑھائے جانے کی ضرورت ہے مکیش کما ر چاولہ
جمعرات 6 دسمبر 2018 17:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ اور سندھ کے عوام کی طرف سے وہ تھائی لینڈ کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور یہ بات باعث مسرت ہے کہ تھائی لینڈ ایک مضبوط معیشت ہے اور وہ تعلیمی نصاب 95 فیصد سے زائد ہے اور سندھ میں تہذیب و ثقا فت اور قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ وہ آج تھائی لینڈ کے قومی دن کے موقع پر یہاں موجود ہیں۔واضح رہے کہ تھائی لینڈ کا قو می دن آنجہانی بادشاہ راماIX کی برسی کا بھی موقع ہوتا ہے تقریب سے تھا ئی لینڈ کے قونصل جنرل Thatree Chauvachata نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.