صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 6 دسمبر 2018 19:38

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو (پہاڑی) 110 تا 114 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 63 تا 65 روپے، کیلا48 سی50 روپے فی درجن اور امرود48 سی50 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح اور کھجور 125 تا 130 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔