یہ سوکھا پتا اصل میں زندہ کیڑا ہے جو سوکھے پتے کی نقل کر رہا ہے
امین اکبر جمعرات 6 دسمبر 2018 23:57
جب کیموفلاج کی بات آئے تو چند ہی حشرات Uropyia meticulodina کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ یہ پتنگے کی قسم کا ایک کیڑا ہے جو حقیقت سے قریب ترین سوکھے مڑے ہوئے پتے کی نقل کر سکتا ہے۔خود کو ماحول کے مطابق چھپا کر شکار کرنے یا شکار سے بچنے والے حشرات میں Uropyia meticulodina سب سے بہتر ہے۔ اسے سوکھے مڑے ہوئے پتے کی شکل میں دیکھ کر کوئی بھی اس کے کیڑا ہونے کا اندازہ نہیں کر سکتا۔
(جاری ہے)
اس کیڑے کو سوکھے اور مڑے ہوئے پتے کی طرح نظر آنا اصل میں بصری واہمہ ہے۔ اس کے پر تو مڑے ہوئے ہوتے ہیں لیکن وہ ویسے ہی سیدھا ہوتا ہے جیسے دوسرے کیڑے ہوتے ہیں۔ Uropyia meticulodina زیادہ تر تائیوان اور چین میں پائے جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.