سعودی عرب، غذاؤں میں ممنوعہ تیل کے استعمال سے گریز کیا جائے

جمعہ 7 دسمبر 2018 11:06

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) سعودی محکمہ خوراک (ایف ڈی ای) نے کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والوں اوردرآمد کرنے والوں سے کہا ہے کہ وہ مصنوعی غذاؤں میں ممنوعہ تیل کے استعمال سے گریز کریں۔

(جاری ہے)

ممنوعہ تیل والی غذائی اشیاء درآمد نہ کریں۔ ادارے میں آگہی کے ذمہ دار عبدالرحمان السلطان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سعودی ایف ڈی اے غذائی اشیاء میں ڈبلیو ایچ او کے استعمال پر پابندی لگائے ہوئے ہے۔ یہ پابندی عالمی ادارہ صحت کی سفارش کی بنیاد پر عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :