وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل میں سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں‘ ڈائریکٹر شکایات سیل
سائلین کو وزیر اعلیٰ کے مہمان کا درجہ دیا جاتا ہے‘شکایات کا فالو اپ کرنے سے افسران کے رویوں میں بھی تبدیلی آرہی ہے۔ڈائریکٹر شاہد قادر
جمعہ 7 دسمبر 2018 22:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر شکایات سیل میں آنے والے سائلین کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے مہمان کا درجہ دیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خاص طور پر بوڑھے سائلین کے لئے بیٹھنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کی حکومت کے پہلے سو روز میں اداروں میں میں واضح تبدیلی آچکی ہے‘ہسپتالوں‘ایجوکیشن اور ریونیو سمیت دیگر اداروں میں افسران نے بھی اپنا قبلہ درست کر لیا ہے اور ان کے رویوں میں بھی واضح تبدیلی آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ شکایات لے کر آنے والے افراد کے مسائل خدمت خلق کے جذبے کے تحت حل کئے جارہے ہیں‘انہوں نے مزید کہا کہ کوئی کام التواء کا شکار نہیں ہوتا اور انہیں عوام کے مسائل کا ازالہ کر کے خوشی محسوس ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.