قوم کی خوشحالی ،مستقبل اور جمہوری عمل کے بقاء کے لئے ووٹ کا اندراج اور اس کاصحیح استعمال بے حد ضروری ہے،ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپ
جمعہ 7 دسمبر 2018 23:13
(جاری ہے)
ضلع کونسل ہال میں ووٹر ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے بعد اگہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا ۔سیمینار کے بعد آگاہی واک کی گئی اس موقع پرالیکشن افسر جہلم محمد ندیم،سیکرٹری ڈی آر ٹی اے صدام حسین ،ڈی ایم او محمد سلیم طلباء و طالبات کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران اوسول سوسائٹی کے نمائندگان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے ووٹ کی اہمیت اور ووٹ کے اندراج کے حوالے سے ضلع جہلم کے اعدادوشمار پر روشنی ڈالی۔سیمینار میں طلباء و طالبات نے بھی اس حوالے سے اپنی تقاریر کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ -18/--199متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.