ایپنک چیئرمین شفیع الدین نیر کے انتقال حافظ نعیم الرحمن اور زاہد عسکری کا اظہار افسوس

ہفتہ 8 دسمبر 2018 20:46

ایپنک چیئرمین شفیع الدین نیر کے انتقال حافظ نعیم الرحمن اور زاہد عسکری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2018ء) آ ل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن پاکستان (ایپنک )کے چیئرمین شفیع الدین نیر کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سکریٹری اطلاعا ت کراچی زاہد عسکری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی ہے ۔#