ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے : ذکر اللہ مجاہد
موجودہ دور میں دینی تعلیم کیساتھ ساتھ جدید تعلیم کے حصول کے بغیر استعماری قوتوں کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، امیر جماعت اسلامی لاہور
ہفتہ 8 دسمبر 2018 21:22
(جاری ہے)
ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں دینی تعلیم کیساتھ ساتھ جدید تعلیم کے حصول کے بغیر لا دین اور استعماری قوتوں کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔
ماضی میں ہمیشہ نوجوانوں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر کے ان کے مستقبل کو تباہ کیا مگر جے آئی یوتھ نوجوانوں کی سیاسی تربیت کر کے ان کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اُٹھا رہی ہے کیونکہ آج کا ہونہار نوجوان ہی ہمارا کل کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہی نے ملک وقوم کی باگ دوڑ کو سنبھالنا ہے ۔ ذکر اللہ مجاہد نے اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ذمہ داران کو ایکسپو سنٹر میں ہونے "SeeLahore" کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکبا د اور شیلڈز پیش کیں ۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.