SPمستحق خواتین کوعزت نفس ،بااختیاری اورمقصدحیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ‘ریجنل ڈائریکٹر راجہ کلیم اللہ خان
BISPکے تحت خواتین کوغیرمشروط طورپرپانچ ہزارروپے امدادکی جارہی ہے تاکہ ان کی زندگی غربت کی لکیرسے اوپرآسکے
اتوار 9 دسمبر 2018 13:20
(جاری ہے)
ریجنل ڈائریکٹرراجہ کلیم اللہ خان نے سٹاف وخواتین سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام خواتین کے معیارزندگی کوبہتربنانے کے لیے کوشاں ہے اوراس ویژن کولے کرہماری ٹیم شب وروزمحنت کررہی ہے دنیامیںکوئی بھی کام محنت کے بغیرپایہ تکمیل تک نہیںپہنچ سکتا BISPکایہ ویژن رہاہے کہ معاشرے کی غریب اورنادارخواتین کے معیارزندگی کوبہتربنایاجاسکے انہوںنے کہاکہ BISPکے تحت خواتین کوغیرمشروط طورپرپانچ ہزارروپے امدادکی جارہی ہے تاکہ ان کی زندگی غربت کی لکیرسے اوپرآسکے ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام سیدمجتبیٰ حسین شاہ اوراسسٹنٹ ڈائریکٹروسیلہ تعلیم فوزیہ بخاری نے ریجنل ڈائریکٹربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام راجہ کلیم اللہ خان کوبریفنگ بھی دی۔بعدازاں ریجنل ڈائریکٹربے نظیرانکم سپورٹ پروگرام راجہ کلیم اللہ خان نیBISPضلع کوٹلی کے نائب قاصد محمدکامران کے والدمحترم کی وفات پران کے گھرجاکراظہارافسوس کے بعدفاتحہ خوانی کی۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.