یوسی 21 ڈیوالہ وارڈ 3 کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم، اصلاح و احوال کا مطالبہ

اتوار دسمبر 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2018ء) یوسی 21 ڈیوالہ وارڈ 3 کے مکین صفائی کی ناگفتہ بہ حالت ،نکاسی آب کے نالوں کی بندش ،آئے روزٹرانسفارمرز کی خرابی اور واپڈا کی پرانی تاروں کی خطرناک صورتحال کے باعث گزشتہ پانچ سالوں سے شدید کرب اور مشکلات میں مبتلا ہوگئے ، علاقہ مکینوں نے حکومت اور انتظامہ سے اصلاح و احوال کے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کو فوری حل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :