اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہوں ،کامیابیاں خدا کی ذات ،مسلسل محنت کا نتیجہ ہے ‘پائل خان
کریئر کے آغاز میں بے شمار پروڈیوسر مفت کام کروانا چاہتے تھے ،چند نے معاوضہ بھی ہڑپ کیا ‘اداکارہ
پیر 10 دسمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور کی نسبت مجھے بڑا معقول معاوضہ مل رہا ہے اس لیے میں آئوٹ آف سٹیشن اسٹیج ڈرامے کرنے کو ترجیح دیتی ہوں جب لاہور کے ڈرامہ پروڈیوسر مجھے اچھا معاوضہ دیں گے تو میں ضرور یہاں بھی پرفارم کروں گی ۔
لاہور میں کام کرنا میری دیرینہ خواہش رہی ہے اور میں نے بہت عرصے تک لاہور میں پرفارم بھی کیا مگر کچھ ایسے پروڈیوسر ہیں جو آپ سے اسٹیج ڈراموں میں کام تو کروا لیتے ہیں مگر بعد میں اسکا معاوضہ نہیں دیتے مگر سارے پروڈیوسر ایسے نہیں ہیں چند ایک ایسے ہیں جن کا میں نام نہیں لینا چاہتی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.