چینی اور پاکستانی وفود کا سیاسی مشاورتی اجلاس وزارتِ خارجہ میں جاری

پیر 10 دسمبر 2018 15:21

چینی اور پاکستانی وفود کا سیاسی مشاورتی اجلاس وزارتِ خارجہ میں جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) چین اور پاکستان کے مابین وفود کی سطح پر دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس وزارتِ خارجہ میں شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چینی وفد کی قیادت چین کے معاون وزیر خارجہ کونگ زوآن یو جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :