اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام پی ٹی ایم کے تیس سے زائد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
پیر 10 دسمبر 2018 19:09
(جاری ہے)
پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سرکلر روڈ سے توپانوالہ چوک تک ریلی اور جلوس نکالا گیا جس کی قیادت علی وزیر ،عالمزیب محسود ،بلال محسود ،سیلاب محسود سمیت دیگر نے کی ۔
ریلی کے دوران شرکاء نے لائوڈ سپیکر کا استعمال کرکے اشتعال انگیز تقاریر اور نعرہ بازی کی جبکہ پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کے خلاف نفرت وتوہین آمیز نعرے لگائے ۔سٹی پولیس نے پی ٹی ایم کے قائدین اور کارکنان سمیت تیس سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ جرم زیر دفعات 153A.341.123A.506. ،3 لائوڈ سپیکر ایکٹ ،16MPO.148.148 ت پ درج کرلیاہے۔.مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.