کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا
پیر 10 دسمبر 2018 20:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر گورنر ہاؤس میں تاجروں اور صنعتکاروں نے ملاقات کے دوران کراچی آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے پہنچنے والے نقصانات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا تھا اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا جس پر وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی تھی کہ آئندہ کی حکمت عملی بنائے بغیر اور متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کیے بغیر آپریشن نہ کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اسلام آباد روانگی سے قبل متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے انہیں کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے حوالے سے حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی تھی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے بعد کراچی میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا ہے اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے میئر کراچی اور کمشنر کراچی مشاورت کریں گے جس کے بعد ہی آپریشن کے آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین ہوسکے گا۔#مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.