پی ٹی آئی کشمیر نے پیپلز پارٹی کی ایک اور اہم وکٹ حاصل کرلی
ْ محمد امین چغتائی پیپلز پارٹی سے مستعفی ہوکر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل
پیر 10 دسمبر 2018 22:28
(جاری ہے)
ہم انہیں پی ٹی آئی کشمیر کے قافلے میں شامل ہو نے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آزاد کشمیر میں اب تبدیلی کی ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں اور پی ٹی آئی کشمیر کے پلیٹ فارم پر لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔پی ٹی آئی کشمیر اس وقت آزاد کشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے۔آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت انشاء اللہ پی ٹی آئی کشمیر کی ہوگی۔انھوں نے کہا کہ میں باقی جماعتوں کے باضمیر کارکنوں سے کہوں گا کہ وہ آزادکشمیر میں کرپشن اور فراڈ کی سیاست کے خاتمے کے لئے ہمارا ساتھ دیں اور پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہو جائیں۔ تاکہ ہم عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر سے کرپشن اور تعصب کی سیاست کو ختم کرکے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جس میں عوام کو انکے حقوق انکی دہلیز پر میسر ہوں۔اس موقع پر امین چغتائی نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو یقین دلایا کہ وہ انکی ہر کال پر لبیک کہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.