پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور یوٹرن
اونج لائن میٹروٹرین منصوبے کے فنڈز میں 13 کروڑ روپے کا کٹ لگا دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 11 دسمبر 2018 13:03
(جاری ہے)
یہ 13 کروڑ روپے جین مندر اسٹیشن سے انارکلی اسٹیشن تک پیڈسٹرین انڈر پاس کی تعمیر پر خرچ کیے جانا تھے۔
رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام 19-2018ء کے دوران فنڈز منصوبے کے لیے مختص کیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن 13 کروڑ روپے کے فنڈز ڈیٹا بیس پروگرام پر خرچ کرے گا۔ ڈیٹا بیس پروگرام کے تحت محکمہ سکول ایجوکیشن کا آن لائن سسٹم بنایا جائے گا، محکمہ خزانہ پنجاب کو مذکورہ فنڈز اسکول ایجوکیشن کے حوالے کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سابقہ حکومت نے دیگر منصوبوں کے فنڈز بھی اورنج لائن ٹرین منصوبے کو منتقل کیے، لیکن اب موجودہ حکومت نے اس میگا پراجیکٹ کے فنڈز میں کٹ لگا دئے ہیں۔محکمہ منصوبہ بندی و ترقی پنجاب نے فنڈز کی منتقلی کا مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب اورنج لائن میٹروٹرین کے فنڈز میں کمی کی وجہ سے میگا پراجیکٹ کی تکمیل کا کام مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.