الائنس آف پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشنزکی’’ تعلیم بچاؤ کانفرنس ‘‘کل ہوگی
مہمان خصوصی وزیر بلدیات سعید غنی ہوں گے ،کراچی کے اسکولوںکو درپیش مشکلات پرگفتگو کی جائے گی
منگل 11 دسمبر 2018 19:54
(جاری ہے)
کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیربلدیات سندھ سعید غنی ہوں گے ،جبکہ نصرت سحر عباسی(فنکشنل لیگ )حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی کراچی)خرم شیرزمان (پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی)اسلم غوری (جے یوآئی)قاضی احمد نورانی(جے پوپی)چیئرمین الائنس فیض احمد فیض ،علیم قریشی ،انتخاب عالم سوری ودیگر رہنما خطاب کریں گے ۔
کانفرنس میںایس بی سی اے کی جانب سے نجی اسکولوں کی رہائشی علاقوں سے تعلیم کیلئے متعین جگہوں پر منتقلی اورریگولرائز کرانے سمیت دیگر درپیش مشکلات اوران کے حل سے متعلق گفتگوکی جائے گی ۔دریں اثنا فیض احمد فیض اورانتخاب عالم سوری نے کہا کہ شہر کے اسکولوں کیلئے تعلیمی عمل میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں،جس سے اسکول مالکان ،والدین اور بچے اصطراب کا شکار ہیں ،کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ان مسائل کو اجاگر کرنا ہے جو نجی تعلیمی اداروں کی مشکلات کا سبب ہیں اوران کاحل تلاش کرنا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.