خا نیوال، چیئرمین ، وائس چیئرمین الیکشن، تمام امیدواران کو الیکشن لڑنے کا گرین سگنل
منگل 11 دسمبر 2018 22:11
(جاری ہے)
اس دوران اطہر یوسف خان بھٹہ اور ملک طاہر شفیق پینل کی جانب سے ان کے وکیل حاجی عبدا لعزیز خان پنیاں نے مہر عبدالرزاق جوتہ پینل کے وائس چیئرمین کے امیدوار مرزا سمیع اللہ بیگ کے بیرون ہونے اور اسکی عدم موجود میں جمع کرائے گئے کاغذات پر امیدوار کے دستخط اصل نہ ہونے پر تحریری اعتراض جمع کرایا،جس پر ریٹرننگ آفیسر عمر فاروق خٹک نے مہر عبدالرزاق جوتہ پینل کے وکیل راؤ سلطان احمد کو مقررہ وقت ختم ہونے سے پہلے اپنا موقف تحریری طور پر جمع کرانے کو کہا،جو انہوں نے جمع کرادیا،فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعدریٹرننگ آفیسر عمرفاروق خٹک نے چاروں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کا گرین سگنل دے دیا۔
اس موقع پر امیدواران،انکے تجویزوتائیدکنندگان ملک محمد ظریف،مہر زوار حسین سڈھل،راؤ سلطان احمد،رانا خالد کے علاوہ سید منتظر مہدی،خاور تحسین بھٹہ حاجی سعید احمد خان بھٹہ،چوہدری محمد اشفاق،راؤ جاوید اقبال، ملک خالد شفیق،مبشر حسن خان بھٹہ،حفیظ سعیدی،مرزا عابد بیگ،میاں اختر حسین سہو،رانا مختار احمد،شیخ محمد ارشد اور دیگر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.