خطے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے تمام ممالک میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، سردار علی محمد خان مہر
منگل 11 دسمبر 2018 22:48
(جاری ہے)
،ملک میں منشیات کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں جن کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جارہا ہے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سردار علی محمد خان مہر نے کہا کہ خطے کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے تمام ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے بچوں کے سنہری مستقبل کیلئے ضروری ہے کہ ان کو منشیات سے پاک معاشرہ فراہم کیا جائے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ منشیات کی سمگلنگ روک کیلئے معلومات کے تبادلہ کے نظام کو مزید موثر بنانے کے ساتھ مشترکہ ٹاسک فورس کا قیام بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کیلئے ذرائع ابلاغ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہتے۔ تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر سردار علی محمد خان نے ایران اور افغانستا ن سے سیمینار میں شرکت نے والے احکام کو تحائف دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہمزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.