وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق صحت کا شعبہ اولین ترجیح ہے
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی اور لیور پول یونیورسٹی کے وفد سے گفتگو
بدھ 12 دسمبر 2018 20:13
(جاری ہے)
اس موقع پر بریڈ فورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر جان رائٹ نے وزیر صحت کو بتایا کہ بریڈ فورڈ یونیورسٹی وزارت صحت کی معاونت سے پاکستان میں پہلی بار برتھ Cohort سٹڈی کرنے جا رہی ہے اس ریسرچ میں نیوٹریشن، مینٹل ہیلتھ ، نان کمیونیکیبل ڈیزیز (این سی ڈی) اور مختلف بیماریوں کی سائنسی طریقے سے وجوہات سامنے لائی جا سکیں گی۔
ریسرچ سے یہ بھی پتہ چل سکے گا کہ ہمارے ملک کے اندر وہ کونسی وجوہات ہیں جن سے بیماریوں کے پھیلائو پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔ ریسرچ کی دنیا میںCohort سٹڈی ایک مستند سمجھی جاتی ہے جس کی بنیاد پر ہم آنے والے وقتوں میں بیماریوں کے بارے میں اپنی پالیسی بناتے ہیں۔ یہ پاکستان میں ہیلتھ کیلئے ایک بہت بڑا قدم ہے۔ یہ پاکستان میں اتنے بڑے پیمانے پر پہلابرتھ Cohortسٹڈی ہو گا ۔ دنیا کے اور ممالک میں بھی اس طرز تحقیق کو بتدریج مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.