جماعت اسلامی نوجوان میں تعلیمی شعور ودینی تربیت اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے : ذکر اللہ مجاہد
مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کے نوجوان معیاری تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
بدھ 12 دسمبر 2018 22:49
(جاری ہے)
آج کے نوجوان کی سماجی زندگی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کے نوجوان معیاری تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک کی واحد دینی اور سیاسی جماعت ہے جس کے پاس یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کی طاقت موجود ہے اور ان کیلئے تعلیم و تربیت کیلئے موثر نظام بھی رکھتی ہے ۔ جماعت اسلامی نوجوان تعلیمی شعور و دینی تربیت اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ نوجوان نسل کی اصلاح میں رکاوٹ کی سب سے بڑی وجہ فحاشی و عریانی اور مغربی تہذیب کی یلغار ہے ۔ معاشرے کی تعمیر و ترقی کیلئے نوجوان نسل کو فحاشی و عریانی اور منشیات جیسی دلدل سے نکالنا ہو گا۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل کو اسلام کی تعلیمات سے روشناس کروایا جائے تاکہ نوجوان اسلام کے اصل مفہوم کو سمجھ سکیں اور ملک و قوم کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.