بہترین پالیسی کی بدولت جہالت کے اندھیروں کاخاتمہ کردیاجائیگا، ضیاء اللہ بنگش
بدھ 12 دسمبر 2018 23:18
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن حافظ محمد ابراہیم، ڈائریکٹر محکمہ تعلیم ضم شدہ اضلاع ہاشم خان اور دیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضیاء اللہ بنگش نے کہاکہ جمعرات13 دسمبر کو ساڑھے تین بجے گورنمنٹ شہید اسامہ ظفر گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول پشاور سٹی میں منعقدہ تقریب میں محکمہ ایلمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پانچ سالوں میں مقررکردہ اہداف اور 100 دنوں میں حاصل کردہ اہداف سے عوام کو آگاہ کیاجائیگا۔
انہوں نے کہاکہ 5 سالہ پلان میں نئے سکولوں کی تعمیر، سکولوں کی اپ گریڈیشن، نئے اساتذہ کی تعیناتی اور سکولوں سے باہر بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کی گئی ہے جبکہ ٹیکنالوجی سے طلباء کو روشناس کرانے اور انہیں دورجدید کے تقاضوں کے مطابق تیارکرنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ مشیر تعلیم نے کہاکہ عوام کو ایک واضح تبدیلی محسوس ہوگی اور پرائمری لیول پرخصوصی توجہ دینے کیساتھ زنانہ تعلیم پر بھی بھرپور توجہ ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.