پاکستان اور بھارت کے درمیان عوام کے مابین رابطوں اور مذاکرات کیلئے کوششوں کی ضرورت ہے
بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کی بھوبنشور میں بھارتی ریاست اوڈیشاکے وزیر اعلی ناوین پاٹنیک سے بات چیت
بدھ 12 دسمبر 2018 23:27
(جاری ہے)
سہیل محمود نے عالمی کپ کی میزبانی پر وزیر اعلی اور وہاں کے عوام کو مبارکباد دی۔
مقامی میڈیا سے گفتگوکے دوران ہائی کمشنر نے پاک بھارت ہاکی سیریز سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ مسقبل میں اس قسم کے سیریز کے امکانات موجود ہیں۔ہاکی سیریز کے انعقاد سے دونوں ملکوں کے نوجوانوں میں اس کھیل کو مزید فروغ ملے گا۔بعد ازاں ہائی کمشنر نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور عالمی کپ میں شرکت پر ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ہاکی ٹیم کے ارکان کے علاوہ رضوان سینئر(کیپٹن) اور سابق نامور کھلاڑی حسن سردار(منیجر)،اصلاح الدین صدیقی(چیف سیلکیٹر)،توقیر ڈار،دانش کلیم اور ریحان بٹ بھی موجود تھے۔اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان پول میچ بھی دیکھا۔ میچ شروع ہونے سے قبل ہائی کمشنر نے دونوں ٹیموں کپتانوں سے مصافحہ بھی کیا۔ہائی کمشنر نے قومی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.