میپکوٹاسک فورسز نے 114بجلی چورپکڑلئے
بدھ 12 دسمبر 2018 23:31
(جاری ہے)
بہاولپور سرکل میں 9بجلی چوروں کو 9ہزار530 یونٹس چوری کرنے پرایک لاکھ79ہزارروپے جرمانہ اور ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا۔
ساہیوال سرکل میں9صارفین کو13ہزار496بجلی چوروں کو 2 لاکھ80ہزارروپے جرمانہ عائداور تین افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے کیاگیا۔رحیم یار خان سرکل میں17افراد کو19ہزار981 یونٹس چوری کرنے پر3لاکھ13ہزارروپے جرمانہ اوردوافراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی گئیں ۔مظفرگڑھ سرکل میں 6 صارفین کو 19ہزار488 یونٹس چوری کرنے پر3لاکھ57ہزارروپے جرمانہ اور 2مقدمات درج کروائے گئے ۔بہاولنگر سرکل میں 5بجلی چوروں کو 14ہزار555یونٹس چوری کرنے پر ایک لاکھ39ہزارروپے جرمانہ اور ایک ایف آئی آر درج کروائی۔خانیوال سرکل میں12بجلی چوروں کو11ہزار642یونٹس جرمانہ عائد کیاگیاجس کی مالیت ایک لاکھ94ہزار روپے بنتی ہے جبکہ ایک بجلی چورکے خلاف مقدمہ درج کروایاگیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.