آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی صوبے بھر میں سنگین جرائم کی بروقت تفتیش اور انصاف کی فراہمی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے تفتیشی افسروں اور ہومیسائیڈ یونٹس کے سربراہان کے ساتھ ملاقات
بدھ 12 دسمبر 2018 23:33
(جاری ہے)
صوبائی پولیس سربراہ نے تمام ہومیسائیڈ یونٹس کے انچارجز سے انفرادی طور پر ان کی کارکردگی پوچھی اور ہومیسائیڈ یونٹس میں کام کرنے والے تفتیشی افسروں سے تفصیلی طور پر درپیش مسائل کا بھی جائزہ لیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہومیسائیڈ یونٹس کو تھانوں کی سطح پر بھی لے جایاجائے گا تا کہ تفتیشی عمل میں تیزی لائی جا سکے۔
اس کے علاوہ ڈکیتی وِد مرڈرکی تفتیش بھی ہومیسائیڈ یونٹس سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے ساتھ میٹنگ کے بعد ایس او پی جاری کر دیا جائے گا۔ میٹنگ میں تفتیشی افسروں سے ان کے متعلقہ سرکلز میں زیر التواء کیسز کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا جس پر آئی جی کو بتایا گیا کہ کثیر تعداد میں کیسز کو حل کر لیا گیا ہے جبکہ چند کیسز زیر تفتیش ہیں۔ میٹنگ میں ہومیسائیڈیونٹس ہر قسم کی لاجسٹکس اور ہیومن ریسورس کے علاوہ دیگر سہولتوں کی فوری فراہمی کے بارے میں ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن، ابو بکر خدابخش کو ہدایات جاری کی گئیں۔ اس کے علاوہ دیگر سنگین جرائم کی کیٹگریز کے حساب سے ہومیسائیڈیونٹس کی طرز پر سپیشلائزڈ یونٹس کے قیام کے بارے میں تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.