صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 13 دسمبر 2018 17:39

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) لاہور کی مقامی منڈی میں جمعرات کے روز سبزیوںمیں آلو نیا کچہ چھلکا 15 سی16 روپے فی کلو، پیاز18 سی19 روپے اور ٹماٹر21 سی23 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ164 سے 170 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن19سے 20 ، بھنڈی توری63سی65 ،کریلہ38 سی40، گھیا کدو17 سی18 ، دیسی ٹینڈا48 سے 50، مٹر23سی25 ، اروی33 سے 35 ، شملہ مرچ63 سی65 ، پھول گوبھی14 سی15 ، بند گوبھی14 سی15 ، شلجم14سی15 ،مولی12سے 13 اورلیموںچائنہ33 سی35 روپے فی کلو رہا ۔

متعلقہ عنوان :