متعددعلاقوں میں بجلی بندرہے گی، پیسکو

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:19

متعددعلاقوں میں بجلی بندرہے گی، پیسکو
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور18 دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مہمندسٹیل،حیات آباد 1،2،3 پی آئی کارڈیالوجی،آرایم ٹی ،نارتھ ویسٹ ہسپتال،ناردرن بوٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔پیسکوکی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور18 دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد سرجیکل،حیات آباد 6 ، شوکت خانم ہسپتال ، خیبر1،2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کڈنی سنٹر،پی پی آئی 1،2،پی سی بی،نیوجمرود،فرانٹیرٹیک وڈ،فاٹا انڈسٹریل،ایکسریس 1،ایکسپیرس 1،2،4 الحافظ،فرانٹیر سرامیکس اورسیل وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132 کے وی پشاورفورٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور18 دسمبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہی باغ 1،بشیرآباد 1،شاہی باغ 2 اور بشیرآباد 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی بٹل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17 اور18 دسمبر صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی تھاکوٹ،بشام،پٹن گرڈز اور گیارہ کے وی بٹگرام 1،2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔