سعودی عرب ،کارخانوں میں 31 ہزار غیر ملکی ،10ہزار سعودی خواتین کام رہی ہیں

ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:31

سعودی عرب ،کارخانوں میں 31 ہزار غیر ملکی ،10ہزار سعودی خواتین کام رہی ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی کارخانوں میں 31ہزار غیر ملکی اور10ہزار سعودی خواتین ملازمتیں کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی ایوان ہائے صنعت و تجارت کونسل میں صنعتی کمیٹی کے سربراہ اسامہ الزامل نے بتایا ہے کہ ہمارے یہاں خواتین کو فیکٹریوںمیں کام کرنے کیلئے مطلوب تکنیکی اور پیشہ وارانہ تربیت نہیں دی جاتی اسی وجہ سے فیکٹریوں میں کام کرنیوالی سعودی خواتین کی تعداد غیر ملکی خواتین کے مقابلے میں کم ہے۔

متعلقہ عنوان :