اسسٹنٹ کمشنر کی سبزی و فروٹ سمیت میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ، جرمانے عائد
ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل الائی شبیر احمد آکاش نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر الائی بازار کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے سبزی، فروٹ اور گوشت کی دکانوں کی چیکنگ کی اور سرکاری نرخنامہ و صفائی چیک کی اور قانون کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں پر ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے عائد کئے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ کے دوران انہیں قانونی لوازمات مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر شبیر احمد آکاش نے کہا کہ ضلعی حکومت کا فرض ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.