صوبائی حکومت ضم شدہ اضلاع میں مکمل گورننس سٹرکچر کو حتمی شکل دے رہی ہے،اجمل خان وزیر
ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:51
(جاری ہے)
صوبائی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کے لیے NFCمیں مختص سو ارب روپے سے زیادہ بجٹ انہی اضلاع میں انفراسٹرکچر اور عوام کو تعلیم، صحت ، ٹورزم، زراعت اور دیگر شعبوں میں عوامی سہولیات پر خرچ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کسی کو روزگار سے محروم نہیں کر ے گی بلکہ ہزاروں کی تعداد میں نئی بھرتیاں بھی کی جائیں گی اور مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے عمر کی حد اور تعلیمی قابلیت میں رعایت بھی دی جائے گی تاہم اجمل خان وزیر نے کہا کہ نو کریوں سے غائب افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ اب کوئی سرکاری اہلکار گھر بیٹھے تنخواہ نہیں لے سکے گا ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بلا سود قرضے جاری کئے جائیں گے اور تعلیمی اداروں میں ضم شدہ اضلاع کے طلبہ کا کو ٹہ بھی دگناکر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.