سردار اعظم موسیٰ خیل کے انتقال کی وجہ سے تمام کارروائی کو منگل تک ملتوی کر دیاگیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سینیٹر سردار اعٰظم موسیٰ خیل اور سا بقہ رکن صوبائی اسمبلی کے انتقال کی وجہ سے ہفتہ کے روز اسمبلی کے اجلاس میں کوئی کارروائی نہیں کی گئی سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ کے روز تمام کارروائی کو منگل تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :