اسلام آباد، ادارہ ادب و ثقافت، اسلام آباد کے زیر اہتمام حسنہ عباسی شیخ کی سچی کہانیوں پر مبنی کتاب’’نصیبہ ساتھ جائے‘‘ کی تقریب رونمائی
حسنہ عباسی شیخ نے ہمارے معاشرے میں جنم لینے والے واقعات کو بڑی خوبصورتی سے کہانیوں کا رنگ دیا ہے، محمد حمید شاہد
ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:42
(جاری ہے)
کہانیاں صاف ستھری اورجذبات لیے ہوتے ہیں۔وہ علمی ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جس کی چاشنی اس کتاب میں نظر آتی ہے۔
حمید شاہد نے کہا کہ حسنہ شیخ نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا اور ہنر مندی سے انہیں کہانیوں میں ڈھال دیا۔یہ کہانیاں انسانی دکھ سکھ کی تصویریں ہیں جسے بہت سہولت سے عمدہ زبان میں قلم بند کیا گیاہے۔ڈاکٹر احمد قدوائی نے کہا کہ حسنہ کو گھر سے ادبی ماحول ملا۔اس کے والد شاعر اوع والدہ افسانہ نگا تھیں۔ڈاکٹر خلیق الزمان نے کہا کہ اقبال کو پڑھ کر مجھے اپنے شعبہ طب سے آگاہی ہوئی۔ایف اے کے بعد ادب کیطرف دھیان نہیں ہوتاسب ڈگری لینے کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ شمع خالد نے کہا کہ حسنہ عباسی شیخ کی کہانیاں اردو ادب سے گہری وابستگی کی عکاس ہیں۔اس کی کہانیاں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہم کس معاشرے اور ماحول میں سانس لے رہے ہیں ۔اس کی کہانیاں نثری ادب میں اضافہ ہیں۔حسنہ عباسی نے سچی کہانیاں لکھنے کی روایت کو آگے بڑھایا ہے ۔افشاں عباسی نے کہا کہ حسنہ شیخ زندگی کو سرسری نگاہ سے نہیں دیکھتی بلکہ زندگی کے سفر میں دوسروں کو ساتھ لیکر چلتی ہے۔اس کی سچی کہانیوں پر مبنی کتاب اس کے ارد گرد بکھرے لوگوں کے حصے ہیں جسے اس نے بہت خوبصورت انداز میں قلم بند کیا ہے ۔زبان و بیان سادہ اوردل کش ہے۔فرخندہ شمیم نے کہا کہحسنہ کی کہانیوں میں گھر کا سرا ماحول ہے جس میں محنت، محبت موجود ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.