پتوکی دوموٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ایک بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی

اتوار 16 دسمبر 2018 14:40

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) پتوکی دوموٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ایک بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی علاقہ دیوسیال میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ایک کی حالت تشویشناک ریسکیو امدادی ٹیم نے پتوکی ہسپتال منتقل کردیازخمی افراد کا تعلق حبیب آباد کے قریبی علاقہ بستی سے ہے زخمیوں میں بابر ظہیر اور ایک بچہ شامل ہے -

متعلقہ عنوان :